Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 بنی لیوی یہ ہیں: گیرشون قُہات اَور مِراریؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور بنی لاوی یہ ہیں۔ جیرسوؔن اور قِہاتؔ اور مِرارؔی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 लावी के बेटे जैरसोन, क़िहात और मिरारी थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 لاوی کے بیٹے جَیرسون، قِہات اور مِراری تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:11
17 حوالہ جات  

وہ پھر حاملہ ہو گئی اَور جَب اُس کے یہاں بیٹا پیدا ہُوا تَب اُس نے کہا، ”آخِرکار اَب تو میرے خَاوند کو مُجھ سے اُنس ہوگا کیونکہ اُس سے میرے تین بیٹے پیدا ہویٔے۔“ چنانچہ اُس کا نام لیوی رکھا گیا۔


بنی لیوی یہ ہیں: گیرشون، قُہات اَور مِراریؔ ہیں۔


اَور ضرویاہؔ اَور ابیگیلؔ اُن کی بہنیں تھیں۔ اَور ابیشائی، یُوآبؔ اَور عساہیلؔ یہ تینوں ضرویاہؔ کے بیٹے تھے۔


نحشونؔ سالماؔ یا سَلمونؔ پیدا ہُوئے، اَور سَلمونؔ سے بُوعزؔ،


بنی اِسرائیل یہ تھے: رُوبِنؔ، شمعُونؔ، لیوی، یہُوداہؔ، یِسَّکاؔر اَور زبُولُون،


اَور لیوی کے بیٹوں کے نام جِن سے اُن کی نَسل چلی یہ تھے: گیرشون قُہات اَور مِراریؔ۔ اَور لیوی کی عمر ایک سَو سینتیس بَرس کی ہوئی۔


شمعُونؔ کے بیٹے: یموایلؔ، یمینؔ، اُہدؔ، یاکِن، ضُحرؔ اَور شاؤل جو ایک کنعانی عورت سے پیدا ہُوا تھا۔


یہُوداہؔ کے بیٹے: عیرؔ، اَونانؔ، شِلحؔ، پیریزؔ اَور زیراحؔ (لیکن عیرؔ اَور اَونانؔ مُلکِ کنعانؔ میں وفات پا چُکے تھے)۔ پیریزؔ کے بیٹے: حِضرونؔ اَور حمُولؔ۔


اُن کے آبائی برادریوں کے سردار یہ تھے: رُوبِنؔ جو اِسرائیل کا پہلوٹھا بیٹا تھا، رُوبِنؔ کے بٹے حنوخؔ اَور پلوّؔ، حِضرونؔ اَور کرمی تھے۔ یہ رُوبِنؔ کی نَسل سے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات