Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 44:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 جَب صُبح ہُوئی تو اُن آدمیوں کو اُن کے گدھوں سمیت رخصت کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 صُبح رَوشنی ہوتے ہی یہ آدمی اپنے گدھوں کے ساتھ رُخصت کر دِئے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 अगली सुबह जब पौ फटने लगी तो भाइयों को उनके गधों समेत रुख़सत कर दिया गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اگلی صبح جب پَو پھٹنے لگی تو بھائیوں کو اُن کے گدھوں سمیت رُخصت کر دیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 44:3
2 حوالہ جات  

اَور میرا چاندی کا پیالہ سَب سے چُھوٹے کے بورے میں اُس کے اناج کے مُعاوضہ کی چاندی کے ساتھ رکھ دینا۔“ چنانچہ منتظم نے یُوسیفؔ کے کہنے کے مُطابق عَمل کیا۔


وہ شہر سے زِیادہ دُور بھی نہ جانے پایٔے تھے کہ یُوسیفؔ نے اَپنے منتظم سے کہا، ”فوراً اُن آدمیوں کا پیچھا کرو اَور جَب تُم اُنہیں پا لو تو اُن سے کہنا، ’تُم نے نیکی کے عِوض بدی کیوں کی؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات