Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 44:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 جَب ہم اَپنے باپ کے پاس جو آپ کا خادِم ہے، لَوٹے تو ہم نے اُن سے اَپنے آقا کی باتیں کہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور یُوں ہُؤا کہ جب ہم اپنے باپ کے پاس جو تیرا خادِم ہے پُہنچے تو ہم نے اپنے خُداوند کی باتیں اُس سے کہِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 जब हम अपने बाप के पास वापस पहुँचे तो हमने उन्हें सब कुछ बताया जो आपने कहा था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 جب ہم اپنے باپ کے پاس واپس پہنچے تو ہم نے اُنہیں سب کچھ بتایا جو آپ نے کہا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 44:24
3 حوالہ جات  

لیکن آپ نے اَپنے خادِموں سے کہاتھا، ’جَب تک تمہارا چھوٹا بھایٔی تمہارے ساتھ نہیں آتا، تُم میرا چہرہ پھر سے نہ دیکھوگے۔‘


”تَب ہمارے باپ نے کہا، ’دوبارہ جاؤ اَور مِصر سے ہمارے لیٔے کچھ اناج خرید لاؤ۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات