Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 42:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور یُوسیفؔ نے اُن سَب کو تین دِن تک حِراست میں رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور اُس نے اُن سب کو تِین دِن تک اِکٹّھے نظربند رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 यह कहकर यूसुफ़ ने उन्हें तीन दिन के लिए क़ैदख़ाने में डाल दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 یہ کہہ کر یوسف نے اُنہیں تین دن کے لئے قیدخانے میں ڈال دیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 42:17
9 حوالہ جات  

پہرےداروں کے سردار نے اُنہیں یُوسیفؔ کے سُپرد کر دیا۔ تاکہ وہ دونوں اَپنی نظر بندی کے دَوران اُن کی نِگرانی میں رہیں۔


تَب یُوسیفؔ نے فَرعوہؔ کے اہلکاروں سے جو اُن کے ساتھ اُس کے آقا کے گھر میں قَید تھے پُوچھا، ”آج تمہارے چہروں پر اِس قدر اُداسی کیوں چھائی ہویٔی ہے؟“


ہمارے جِسمانی باپ تو تھوڑے دِنوں کے لیٔے اَپنی سمجھ کے مُطابق ہمیں تنبیہ کرتے تھے لیکن خُدا ہمارے فائدہ کے لیٔے ہمیں تنبیہ کرتا ہے تاکہ ہم اُس کی پاکیزگی میں شریک ہونے کے لائق بَن جایٔیں۔


اَور اُنہُوں نے رسولوں کو گِرفتار کروا کر قَیدخانہ میں ڈال دیا۔


اُنہُوں نے پطرس اَور یُوحنّا کو گِرفتار کر لیا اَور چونکہ شام کا وقت تھا، اُنہیں اگلے دِن تک کے لیٔے قَیدخانہ میں ڈال دیا۔


وہ قَیدخانہ کی کوٹھری میں بند قَیدیوں کی مانند جمع کئے جایٔیں گے اَور قَیدخانہ میں ڈالے جایٔیں گے؛ اَور بہت دِنوں کے بعد اُن کو خبر لی جائے گی۔


اَے یَاہوِہ، اَپنے کلام کے مُطابق، اَپنے خادِم کا بھلا کریں،


اَور اُنہُوں نے یَاہوِہ کی مرضی صَاف صَاف ظاہر ہونے تک اُسے اَپنی حِراست میں رکھا۔


ایک دفعہ فَرعوہؔ اَپنے خادِموں سے ناراض ہویٔے تھے تو اُنہُوں نے مُجھے اَور نانبائیوں کے سردار کو پہرےداروں کے سردار کے گھر میں نظر بند کروا دیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات