Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 42:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 یُوسیفؔ نے اُن سے کہا، ”مَیں نے پہلے ہی کہہ دیا کہ تُم جاسُوس ہو!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 تب یُوسفؔ نے اُن سے کہا۔ مَیں تو تُم سے کہہ چُکا کہ تُم جاسُوس ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 लेकिन यूसुफ़ ने अपना इलज़ाम दोहराया, “ऐसा ही है जैसा मैंने कहा है कि तुम जासूस हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 لیکن یوسف نے اپنا الزام دہرایا، ”ایسا ہی ہے جیسا مَیں نے کہا ہے کہ تم جاسوس ہو۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 42:14
6 حوالہ جات  

اُن کا غُصّہ میرے خِلاف بھڑک اُٹھتا ہے؛ وہ مُجھے اَپنے دُشمنوں میں شُمار کرتا ہے۔


آپ اَپنا چہرہ کیوں چھپاتے ہیں؟ اَور مُجھے اَپنا دُشمن کیوں سمجھتا ہے؟


لیکن اُنہُوں نے جَواب دیا، ”آپ کے خادِم بَارہ بھایٔی ہیں جو ایک ہی باپ کے بیٹے ہیں، وہ مُلکِ کنعانؔ میں رہتے ہیں۔ سَب سے چھوٹا اِس وقت ہمارے باپ کے پاس ہے اَور ایک مَر چُکاہے۔“


اَب تمہاری آزمائش یُوں کی جائے گی کہ جَب تک تمہارا چھوٹا بھایٔی یہاں نہ آئے، فَرعوہؔ کی حیات کی قَسم، تُم یہاں سے جانے نہ پاؤگے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات