Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 41:36 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 یہ اناج مِصر پر آنے والے قحط کے سات سالوں میں اِستعمال کیٔے جانے کے لیٔے حِفاظت سے رکھا جائے تاکہ مُلک کے لوگ قحط سے ہلاک نہ ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 یِہی غلّہ مُلک کے لِئے ذخِیرہ ہو گا اور ساتوں برس کے لِئے جب تک مُلک میں کال رہے گا کافی ہو گا تاکہ کال کی وجہ سے مُلک برباد نہ ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 यह ख़ुराक काल के उन सात सालों के लिए मख़सूस की जाए जो मिसर में आनेवाले हैं। यों मुल्क तबाह नहीं होगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 یہ خوراک کال کے اُن سات سالوں کے لئے مخصوص کی جائے جو مصر میں آنے والے ہیں۔ یوں ملک تباہ نہیں ہو گا۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 41:36
3 حوالہ جات  

اَور اُن آنے والے اَچھّے سالوں میں تمام اناج کی اشیائے خوردنی جمع کریں اَور فَرعوہؔ کے اِختیار کے ماتحت شہروں میں ذخیرہ کرکے اُس کی حِفاظت کریں۔


یہ تجویز فَرعوہؔ اَور اُس کے افسروں کو پسند آئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات