Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 41:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 ”مَیں نے ایک اَور خواب میں سات موٹی اَور دانوں سے بھری ہُوئی اَچھّی بالیں بھی دیکھیں، جو ایک ڈنٹھل پر لگی ہُوئی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور پِھر خواب میں دیکھا کہ ایک ڈنٹھی میں سات بھری اور اچھّی اچھّی بالیں نِکلِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 फिर मैंने एक और ख़ाब देखा। सात मोटी और अच्छी बालें एक ही पौदे पर लगी थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 پھر مَیں نے ایک اَور خواب دیکھا۔ سات موٹی اور اچھی بالیں ایک ہی پودے پر لگی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 41:22
2 حوالہ جات  

لیکن اُس کے بعد بھی کویٔی یہ نہ کہہ سَکتا تھا کہ اُنہُوں نے کچھ کھایا ہے؛ وہ وَیسی ہی بدصورت نظر آئیں جَیسی پہلے تھیں۔ تَب میری آنکھ کھُل گئی۔


اُن کے بعد سات اَور بالیں نکلیں جو مُرجھائی ہُوئی، پتلی اَور پُوربی ہَوا کی ماری ہُوئی تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات