Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 41:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور دریائے نیل میں سے سات خُوبصورت موٹی تازہ گائیں نکل آئیں اَور کنارے کنارے سَرکنڈوں کے کھیت میں چرنے لگیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور اُس دریا میں سے سات خُوب صُورت اور موٹی موٹی گائیں نِکل کر نَیستان میں چرنے لگیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 अचानक दरिया में से सात ख़ूबसूरत और मोटी गाएँ निकलकर सरकंडों में चरने लगीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اچانک دریا میں سے سات خوب صورت اور موٹی گائیں نکل کر سرکنڈوں میں چرنے لگیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 41:2
6 حوالہ جات  

نہروں میں سے بدبُو آنے لگے گی؛ مِصر کے تمام دریا سِمٹ کر سُوکھ جایٔیں گے۔ سَرکنڈے اَور گھاس سُوکھ جائیں گے،


پُورے دو بَرس بعد فَرعوہؔ نے ایک خواب دیکھا: وہ دریائے نیل کے کنارے کھڑا ہے۔


اُن کے بعد سات بدشکل اَور دبلی پتلی گائیں دریائے نیل میں سے اَور نکلیں اَور اُن کے پاس جا کھڑی ہُوئیں جو دریا کے کنارے پر تھیں۔


اَور دریائے نیل میں سے سات موٹی تازہ گائیں نکل آئیں اَور سَرکنڈوں کے کھیت میں چرنے لگیں۔


جہاں دلدل نہیں کیا وہاں نرسل کا پَودا اُگ سَکتا ہے؟ کیا سَرکنڈا بغیر پانی کے بڑھ سَکتا ہے؟


اَور دریائے نیل کے کنارے اَور اُس کے دہانے کے پَودے بھی مُرجھا جایٔیں گے۔ دریائے نیل کے آس پاس بویا ہُوا ہر کھیت خشک ہو جائے گا۔ اَور فصل ہَوا میں اَیسی اُڑ جائے گی کہ کچھ بھی باقی نہ بچے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات