پیدایش 4:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ24 اگر قائِنؔ کا بدلہ سات گُنا لیا جائے گا، تو لمکؔ کا ستّر اَور سات گُنا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اگر قائِنؔ کا بدلہ سات گُنا لِیا جائے گا تو لمکؔ کا ستّر اور سات گُنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 एक आदमी ने मुझे ज़ख़मी किया तो मैंने उसे मार डाला। एक लड़के ने मेरे चोट लगाई तो मैंने उसे क़त्ल कर दिया। जो क़ाबील को क़त्ल करे उससे सात गुना बदला लिया जाएगा, लेकिन जो लमक को क़त्ल करे उससे सतत्तर गुना बदला लिया जाएगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 ایک آدمی نے مجھے زخمی کیا تو مَیں نے اُسے مار ڈالا۔ ایک لڑکے نے میرے چوٹ لگائی تو مَیں نے اُسے قتل کر دیا۔ جو قابیل کو قتل کرے اُس سے سات گُنا بدلہ لیا جائے گا، لیکن جو لمک کو قتل کرے اُس سے ستتر گُنا بدلہ لیا جائے گا۔“ باب دیکھیں |