Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 4:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 لمکؔ نے اَپنی بیویوں سے کہا، ”اَے عدہؔ اَور ضِلّہؔ! میری بات سُنو؛ اَے لمکؔ کی بیویو! میرے سُخن پر کان لگاؤ؛ مَیں نے ایک آدمی کو جِس نے مُجھے زخمی کیا تھا، مار ڈالا ہے، اَور چوٹ کھا کر ایک جَوان کو قتل کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور لمکؔ نے اپنی بِیویوں سے کہا کہ اَے عدّہؔ اور ضِلّہؔ میری بات سُنو اَے لمکؔ کی بِیویو میرے سخن پر کان لگاؤ۔ مَیں نے ایک مَرد کو جِس نے مُجھے زخمی کِیا مار ڈالا اور ایک جوان کو جِس نے میرے چوٹ لگائی قتل کر ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 एक दिन लमक ने अपनी बीवियों से कहा, “अदा और ज़िल्ला, मेरी बात सुनो! लमक की बीवियो, मेरे अलफ़ाज़ पर ग़ौर करो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 ایک دن لمک نے اپنی بیویوں سے کہا، ”عدہ اور ضِلّہ، میری بات سنو! لمک کی بیویو، میرے الفاظ پر غور کرو!

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 4:23
7 حوالہ جات  

تَب اُس نے اَپنا پیغام بَیان کیا: ”اُٹھ اَے بلقؔ اَور سُن؛ اَے اِبن صِفُورؔ! میری بات پر کان لگا۔


” ’اِنتقام نہ لینا اَور نہ اَپنی قوم کے کسی شخص سے کینہ رکھنا بَلکہ اَپنے پڑوسی سے اَپنی مانِند مَحَبّت رکھنا کیونکہ مَیں یَاہوِہ ہُوں۔


تُم اِنسان کا خُون نہ کرنا۔


جَب یُوتامؔ کو یہ خبر ہُوئی تو وہ کوہِ گِرزِیمؔ کی چوٹی پر جا کھڑا ہُوا اَور چِلّاکر اُن سے کہنے لگا، ”اَے شِکیمؔ کے شہریو، میری بات سُنو تاکہ خُدا تمہاری بات سُنے۔


ضِلّہؔ کے ہاں بھی تُوبل قائِنؔ نامی بیٹا پیدا ہُوا جو کانسے اَور لوہے سے مُختلف قِسم کے اوزار بناتا تھا۔ نعمہؔ، تُوبل قائِنؔ کی بہن تھی۔


اِنتقام لینا میرا کام ہے؛ بدلہ میں ہی دُوں گا۔ مُقرّر وقت پر اُن کا پاؤں پھسل جائے گا؛ اُن کی تباہی کا دِن نزدیک ہے اَور اُن کی بربادی رفتار کے ساتھ اُن پر آ رہی ہے۔“


اَے یَاہوِہ، اَے اِنتقام لینے والے خُدا، اَے خدائے مُنتقِم! جلوہ گِر ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات