پیدایش 4:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ21 اُس کے بھایٔی کا نام یُوبلؔ تھا۔ وہ اُن لوگوں کا باپ تھا جو بربط اَور بانسری بجاتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور اُس کے بھائی کا نام یوبلؔ تھا۔ وہ بِین اور بانسلی بجانے والوں کا باپ تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 याबल का भाई यूबल था। उस की नसल के लोग सरोद और बाँसरी बजाते थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 یابل کا بھائی یوبل تھا۔ اُس کی نسل کے لوگ سرود اور بانسری بجاتے تھے۔ باب دیکھیں |