Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 38:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 تَب اُس کا بھایٔی جِس کی کلائی پر سُرخ دھاگا باندھا ہُوا تھا پیدا ہُوا اَور اُس کا نام زیراحؔ رکھا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 پِھر اُس کا بھائی جِس کے ہاتھ میں لال ڈورا بندھا تھا پَیدا ہُؤا اور اُس کا نام زارَحؔ رکھّا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 फिर उसका भाई पैदा हुआ जिसके हाथ में सुर्ख़ धागा बँधा हुआ था। उसका नाम ज़ारह यानी चमक रखा गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 پھر اُس کا بھائی پیدا ہوا جس کے ہاتھ میں سرخ دھاگا بندھا ہوا تھا۔ اُس کا نام زارح یعنی چمک رکھا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 38:30
5 حوالہ جات  

بنی زیراحؔ میں سے: یعوایلؔ، یہُوداہؔ کے لوگوں کا شُمار جو یروشلیمؔ میں رہتے تھے چھ سَو نوّے تھا۔


حضرت یہُوداہؔ سے فارصؔ اَور زیراحؔ پیدا ہُوئے، اُن کی ماں کا نام تامارؔ تھا، اَور فارصؔ سے حصرونؔ، حصرونؔ سے ارام پیدا ہویٔے،


اَور یہُوداہؔ کی بہُو تامارؔ سے یہُوداہؔ کے بیٹے پیریزؔ اَور زیراحؔ پیدا ہُوئے۔ یہُوداہؔ کے کل پانچ بیٹے تھے۔


پِتھائیاہؔ بِن مشیز بیلؔ جو زیراحؔ بِن یہُوداہؔ کی اَولاد میں سے تھا لوگوں میں ‏‏سے ‏‏‏‏متعلّقہ تمام اُمور کے لیٔے بادشاہ کا نُمائندہ تھا۔


یہُوداہؔ کے بیٹے: عیرؔ، اَونانؔ، شِلحؔ، پیریزؔ اَور زیراحؔ (لیکن عیرؔ اَور اَونانؔ مُلکِ کنعانؔ میں وفات پا چُکے تھے)۔ پیریزؔ کے بیٹے: حِضرونؔ اَور حمُولؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات