پیدایش 38:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ13 جَب تامارؔ کو یہ خبر مِلی، ”اُس کا سسُر بھیڑوں کی پشم کترنے کے لیٔے تِمنؔہ آ رہاہے،“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور تمرؔ کو یہ خبر مِلی کہ تیرا خُسر اپنی بھیڑوں کی پشم کترنے کے لِئے تِمنَتؔ کو جا رہا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 तमर को बताया गया, “आपका सुसर अपनी भेड़ों की पशम कतरने के लिए तिमनत जा रहा है।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 تمر کو بتایا گیا، ”آپ کا سُسر اپنی بھیڑوں کی پشم کترنے کے لئے تِمنت جا رہا ہے۔“ باب دیکھیں |