Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 38:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 کافی عرصہ کے بعد یہُوداہؔ کی بیوی جو شُوعؔ کی بیٹی تھی مَر گئی۔ جَب ماتم کے دِن پُورے ہو گئے تو یہُوداہؔ اَپنے عدولاّمی دوست حیراہؔ کے ساتھ اَپنی بھیڑوں کی اُون کترنے والوں کے پاس تِمنؔہ کو چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور ایک عرصہ کے بعد اَیسا ہُؤا کہ سُوعؔ کی بیٹی جو یہُوداؔہ کی بِیوی تھی مَر گئی اور جب یہُوداؔہ کو اُس کا غم بُھولا تو وہ اپنے عدُلّامی دوست حِیرہؔ کے ساتھ اپنی بھیڑوں کی پشم کے کترنے والوں کے پاس تِمنَتؔ کو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 काफ़ी दिनों के बाद यहूदाह की बीवी जो सुअ की बेटी थी मर गई। मातम का वक़्त गुज़र गया तो यहूदाह अपने अदुल्लामी दोस्त हीरा के साथ तिमनत गया जहाँ यहूदाह की भेड़ों की पशम कतरी जा रही थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 کافی دنوں کے بعد یہوداہ کی بیوی جو سوع کی بیٹی تھی مر گئی۔ ماتم کا وقت گزر گیا تو یہوداہ اپنے عدُلامی دوست حیرہ کے ساتھ تِمنت گیا جہاں یہوداہ کی بھیڑوں کی پشم کتری جا رہی تھی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 38:12
13 حوالہ جات  

پھر وہ بعلہؔ سے مغرب کی جانِب کوہِ سِعِیؔر کی طرف گھُوم گئی اَور کوہِ یعریمؔ (یعنی کِسلونؔ) کے شمالی دامن کے پاس سے ہوتی ہُوئی بیت شِمِشؔ کی طرف اُترتی ہُوئی تِمنؔہ کو گئی۔


داویؔد بادشاہ کے دِل میں اَبشالومؔ تک پہُنچنے کی بڑی آرزُو تھی کیونکہ وہ امنُونؔ کی موت کے غم سے تسلّی پاچُکا تھا۔


شِمشُونؔ تِمنؔہ کو گیا اَور وہاں اُس کی نظر ایک جَوان فلسطینی دوشیزہ پر پڑی۔


اِصحاقؔ رِبقہؔ کو اَپنی ماں سارہؔ کے خیمہ میں لے آئے اَور اُنہُوں نے رِبقہؔ سے شادی کی۔ اِس طرح وہ اُن کی بیوی بنی اَور اُنہُوں نے اُس سے مَحَبّت کی؛ اَور اِس طرح اِصحاقؔ نے اَپنی ماں کی موت کے بعد تسلّی پائی۔


جَب ابیگیلؔ نابالؔ کے پاس گئی اُس وقت وہ گھر میں ایک بادشاہ کی مانند شاہانہ ضیافت کر رہاتھا۔ وہ بہت مسرُور تھا کیونکہ وہ نشہ میں چُور تھا۔ لہٰذا ابیگیلؔ نے پَو پھٹنے تک اُسے کچھ نہ بتایا۔


ایلون، تِمنؔہ، عقرونؔ،


قینؔ، گِبعہؔ اَور تِمنؔہ۔ یہ دس شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی ہیں۔


ضِنانؔ، حداشہؔ، مگدال گادؔ،


یرموتؔ، عدُلّامؔ، شوکوہؔ، عزیقاہؔ،


اُن ہی دِنوں میں یہُوداہؔ اَپنے بھائیوں کو چھوڑکر ایک عدولاّمی شخص کے پاس رہنے لگے جِس کا نام حیراہؔ تھا۔


جَب لابنؔ اَپنے بھیڑوں کی پشم کترنے گئے تو راخلؔ نے اَپنے باپ کے خانگی معبُود چُرا لیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات