پیدایش 36:43 - اُردو ہم عصر ترجُمہ43 مَگدِایلؔ اَور عِرامؔ۔ یہ اِدُوم کے سردار کے نام ہیں جو اُن کی بُودوباش کے مُلک میں اُن کے علاقوں کے مُطابق ہیں۔ یہ حال اِدُومیوں کے باپ عیسَوؔ کا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس43 رئِیس مَجد ایلؔ۔ رئِیس عِرامؔ۔ ادُوم ؔکے رئِیس یِہی ہیں جن کے نام اُن کے مقبُوضہ مُلک میں اُن کے مسکن کے مُطابِق دِئے گئے ہیں۔ یہ حال ادُومِیوں کے باپ عیسوؔ کا ہے۔ باب دیکھیں |