42 قِنٰز، تیمانؔ، مِبضارؔ،
42 رئِیس قنَز رؔئِیس تیمانؔ رئِیس مِبصارؔ۔
اِلیفزؔ کے بیٹے یہ ہیں: تیمانؔ، اومرؔ، ضیفوؔ، گعتامؔ اَور قِنٰز۔
اُہلِیبامہؔ، اَیلہ، پِنونؔ،
مَگدِایلؔ اَور عِرامؔ۔ یہ اِدُوم کے سردار کے نام ہیں جو اُن کی بُودوباش کے مُلک میں اُن کے علاقوں کے مُطابق ہیں۔ یہ حال اِدُومیوں کے باپ عیسَوؔ کا ہے۔