41 اُہلِیبامہؔ، اَیلہ، پِنونؔ،
41 رئِیس اہُلیبامہؔ رئِیس اَیلہؔ رئِیس فِینونؔ۔
عیسَوؔ نے اِن کنعانی لڑکیوں سے بیاہ کیا، حِتّی ایلون کی بیٹی عدہؔ؛ حِوّیؔ ضِبعونؔ کی نواسی اَور عنہؔ کی بیٹی اُہلِیبامہؔ۔
پس عیسَوؔ کی نَسل کے سردار کے نام اُن کی برادریوں اَور علاقوں کے ناموں کے مُطابق یہ ہیں: تِمنؔا، عَلوہؔ، یتیتؔ؛
قِنٰز، تیمانؔ، مِبضارؔ،
اُہلِیبامہؔ، اَیلہ، پِنونؔ،
مَگدِایلؔ اَور عِرامؔ۔ یہ سَب مُلکِ اِدُوم کے سرداروں کے نام ہیں۔