Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:32 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 بَیلعؔ بِن بعورؔ اِدُوم کا بادشاہ بنا اَور اُس کے شہر کا نام دِنہاباؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 بالَعؔ بِن بعورؔ ادُوؔم میں ایک بادشاہ تھا اور اُس کے شہر کا نام دِنہابا ؔتھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 बाला बिन बओर जो दिनहाबा शहर का था मुल्के-अदोम का पहला बादशाह था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 بالع بن بعور جو دنہابا شہر کا تھا ملکِ ادوم کا پہلا بادشاہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:32
2 حوالہ جات  

بَیلعؔ کی وفات کے بعد اُس کی جگہ پر زیراحؔ بِن یُوبابؔ بادشاہ بنا۔ وہ بُضراؔہ کا باشِندہ تھا۔


یہ وہ بادشاہ ہیں جو اِسرائیلی بادشاہوں سے پیشتر مُلک اِدُوم میں حُکمرانی کی: بَیلعؔ بِن بعورؔ۔ اُس کے شہر کا نام دِنہاباؔ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات