پیدایش 36:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ30 دیشونؔ، ایضرؔ اَور دیشانؔ۔ سِعِیؔر کے مُلک میں حَوریوں کے سردار یہی تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 رئِیس دِیسونؔ رئِیس ایصرؔ رئِیس دِیسانؔ۔ یہ اُن حوریوں کے رئِیس ہیں جو مُلکِ شعِیرؔ میں تھے۔ باب دیکھیں |
اَور اُس نے سَو سَو آدمیوں کے دستوں کے سرداروں اَور کاریوں یعنی شاہی مُحافظوں اَور پہرےداروں اَور مُلک کے تمام لوگوں کو ساتھ لیا اَور وہ باہم مِل کر بادشاہ کو اَپنی حِفاظت میں یَاہوِہ کے بیت المُقدّس سے لے کر آئے اَور پہرےداروں کے پھاٹک سے گزر کر شاہی محل میں داخل ہُوئے اَور پھر بادشاہ تختِ شاہی پر تخت نشین ہُوئے۔