Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اِشمعیل کی بیٹی اَور نبایوتؔ کی بہن بسِماتھؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور اِسمٰعیلؔ کی بیٹی اور نبایوتؔ کی بہن بشامہؔ کو بیاہ لایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 और इसमाईल की बेटी बासमत से जो नबायोत की बहन थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اور اسمٰعیل کی بیٹی باسمت سے جو نبایوت کی بہن تھی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:3
6 حوالہ جات  

لہٰذا عیسَوؔ اِشمعیل کے پاس گیا اَور اَپنی پہلی بیویوں کے باوُجُود ماحلتھ کو بیاہ لایا جو نبایوتؔ کی بہن اَور اَبراہامؔ کے بیٹے اِشمعیل کی بیٹی تھی۔


اِشمعیل کے بیٹوں کے ناموں کی ترتیب، اُن کی پیدائش کے مُطابق یہ ہے: نبایوتؔ جو اِشمعیل کا پہلوٹھا تھا، قیدارؔ، ادبیلؔ، مبسامؔ،


جَب عیسَوؔ چالیس بَرس کے ہویٔے تو اُنہُوں نے بیؔری حِتّی کی بیٹی یُودِتھؔ اَور ایلون حِتّی کی بیٹی بسِماتھؔ سے بیاہ کر لیا۔


عیسَوؔ نے اِن کنعانی لڑکیوں سے بیاہ کیا، حِتّی ایلون کی بیٹی عدہؔ؛ حِوّیؔ ضِبعونؔ کی نواسی اَور عنہؔ کی بیٹی اُہلِیبامہؔ۔


عیسَوؔ سے عدہؔ کے ہاں اِلیفزؔ اَور بسِماتھؔ کے ہاں رِعوایلؔ پیدا ہُوا۔


عیسَوؔ کے بیٹے یہ ہیں: اِلیفزؔ، عیسَوؔ کی بیوی عدہؔ کا بیٹا اَور رِعوایلؔ عیسَوؔ کی بیوی بسِماتھؔ کا بیٹا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات