Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 دیشونؔ یا دیشانؔ کے بیٹے یہ ہیں: عُوضؔ اَور اَرانؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 دِیسانؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ عُوضؔ اور اِرانؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 दीसान के दो बेटे ऊज़ और अरान थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 دیسان کے دو بیٹے عُوض اور اران تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:28
5 حوالہ جات  

اَے اِدُوم کی بیٹی، جو عُوضؔ کی سرزمین میں بستی ہے، خُوش اَور شادمان ہو۔ لیکن یہ پیالہ تُجھ تک بھی پہُنچ جائے گا؛ اَور تُو مدہوش اَور برہنہ کی جائے گی۔


اَور تمام غَیر مُلکی لوگ جو وہاں تھے؛ اَور عُوضؔ کی سرزمین کے تمام بادشاہوں؛ اَور فلسطینیوں کے تمام بادشاہوں کو یعنی اشقلونؔ، غزّہؔ، عقرونؔ اَور اشدُودؔ کے باقی بچے ہُوئے لوگوں کے بادشاہ؛


عُوضؔ کی سرزمین میں ایُّوب نام کے ایک شخص رہتے تھے۔ وہ کامل اَور راستباز اِنسان تھے، ایُّوب خُدا سے ڈرتے اَور بدی سے دُور رہتے تھے۔


بنی ایضرؔ یہ ہیں: بِلہانؔ، زعوانؔ اَور عقانؔ۔


سردار جو حَوریوں میں ہویٔے، یہ ہیں: لوطانؔ، شوبلؔ، ضِبعونؔ، عناہؔ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات