Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 عناہؔ کی اَولاد یہ ہے: دیشونؔ اَور اُہلِیبامہؔ جو عنہؔ کی بیٹی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور عنہؔ کی اَولاد یہ ہے دِیسونؔ اور اُہلیبامہؔ بِنت عنہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 अना का एक बेटा दीसोन और एक बेटी उहलीबामा थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 عنہ کا ایک بیٹا دیسون اور ایک بیٹی اُہلی بامہ تھی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:25
7 حوالہ جات  

عیسَوؔ نے اِن کنعانی لڑکیوں سے بیاہ کیا، حِتّی ایلون کی بیٹی عدہؔ؛ حِوّیؔ ضِبعونؔ کی نواسی اَور عنہؔ کی بیٹی اُہلِیبامہؔ۔


عناہؔ کا بیٹا دیشونؔ تھا۔ دیشونؔ کے بیٹے یہ ہیں: حیمدانؔ، اِشبانؔ، اِترانؔ اَور کِرانؔ۔


جو عیسَوؔ کی بیوی اُہلِیبامہؔ کی اَولاد میں سے تھے یہ ہیں: یعُوسؔ، یعلامؔ اَور قورحؔ ہیں۔ یہ وہ سردار ہیں جو عنہؔ کی بیٹی اَور عیسَوؔ کی بیوی اُہلِیبامہؔ کے پوتے تھے۔


عیسَوؔ کی بیوی اُہلِیبامہؔ کے ہاں جو ضِبعونؔ کی نواسی اَور عنہؔ کی بیٹی تھی عیسَوؔ سے یہ بیٹے پیدا ہویٔے: یعُوسؔ، یعلامؔ اَور قورحؔ تھے۔


اَور اُہلِیبامہؔ کے ہاں یعُوسؔ، یعلامؔ اَور قورحؔ پیدا ہویٔے۔ یہ عیسَوؔ کے بیٹے تھے جو اُس کے یہاں مُلکِ کنعانؔ میں پیدا ہویٔے۔


بنی ضِبعونؔ یہ ہیں: ایّہ اَور عنہؔ۔ (یہ وُہی عنہؔ ہے جسے اَپنے باپ ضِبعونؔ کے گدھے چراتے وقت بیابان میں گرم پانی کے چشموں کا سُراغ مِلا تھا۔)


دیشونؔ کے بیٹے یہ ہیں: حیمدانؔ، اِشبانؔ، اِترانؔ اَور کِرانؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات