پیدایش 36:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ23 بنی شوبلؔ یہ ہیں: علوانؔ، مناحاتؔ، عیبالؔ، شِفوؔ اَور اونامؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور یہ سوبلؔ کے بیٹے ہیں۔ علوانؔ اور مانحتؔ اور عیبالؔ اور سفوؔ اور اونامؔ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 सोबल के बेटे अलवान, मानहत, ऐबाल, सफ़ो और ओनाम थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 سوبل کے بیٹے علوان، مانحت، عیبال، سفو اور اونام تھے۔ باب دیکھیں |