پیدایش 36:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ16 قورحؔ، گعتامؔ اَور عمالیقؔ۔ یہ سردار وہ ہیں جو مُلک اِدُوم میں اِلیفزؔ سے پیدا ہویٔے اَور وہ عدہؔ کے پوتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 رئِیس قورحؔ رئِیس جعتامؔ رئِیس عمالیقؔ۔ یہ وہ رئِیس ہیں جو الیِفزؔ سے مُلکِ ادُومؔ میں پَیدا ہُوئے اور عدّہؔ کے فرزند تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 क़ोरह, जाताम और अमालीक़। यह सब एसौ की बीवी अदा की औलाद थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 قورح، جعتام اور عمالیق۔ یہ سب عیسَو کی بیوی عدہ کی اولاد تھے۔ باب دیکھیں |