Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 رِعوایلؔ کے بیٹے یہ ہیں: ناحات زیراحؔ شمّہ اَور مِزّہؔ۔ یہ عیسَوؔ کی بیوی بسِماتھؔ کے پوتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 رعوایلؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ نحتؔ اور زارحؔ اور سمّہؔ اور مِزّہؔ۔ یہ عیسوؔ کی بِیوی بشامہؔ کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 रऊएल के बेटे नहत, ज़ारह, सम्मा और मिज़्ज़ा थे। यह सब एसौ की बीवी बासमत की औलाद में शामिल थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 رعوایل کے بیٹے نحت، زارح، سمّہ اور مِزّہ تھے۔ یہ سب عیسَو کی بیوی باسمت کی اولاد میں شامل تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:13
5 حوالہ جات  

رِعوایلؔ کے بیٹے یہ ہیں: ناحات، زیراحؔ، شمّہ اَور مِزّہؔ۔


عیسَوؔ کے بیٹے رِعوایلؔ کی اَولاد میں سے تھے یہ ہیں: ناحات، زیراحؔ، شمّہ اَور مِزّہؔ۔ یہ سردار وہ ہیں جو مُلک اِدُوم میں رِعوایلؔ سے پیدا ہویٔے اَور وہ عیسَوؔ کی بیوی بسِماتھؔ کے پوتے تھے۔


جَب عیسَوؔ چالیس بَرس کے ہویٔے تو اُنہُوں نے بیؔری حِتّی کی بیٹی یُودِتھؔ اَور ایلون حِتّی کی بیٹی بسِماتھؔ سے بیاہ کر لیا۔


عیسَوؔ کے بیٹے اِلیفزؔ کی ایک داشتہ بھی تھی جِس کا نام تِمنع تھا۔ اُس سے عمالیقؔ پیدا ہُوا۔ یہ عیسَوؔ کی بیوی عدہؔ کے پوتے تھے۔


عیسَوؔ کی بیوی اُہلِیبامہؔ کے ہاں جو ضِبعونؔ کی نواسی اَور عنہؔ کی بیٹی تھی عیسَوؔ سے یہ بیٹے پیدا ہویٔے: یعُوسؔ، یعلامؔ اَور قورحؔ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات