Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 عیسَوؔ کے بیٹے اِلیفزؔ کی ایک داشتہ بھی تھی جِس کا نام تِمنع تھا۔ اُس سے عمالیقؔ پیدا ہُوا۔ یہ عیسَوؔ کی بیوی عدہؔ کے پوتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور تِمنعؔ عیسوؔ کے بیٹے الیِفزؔ کی حرم تھی اور الیِفزؔ سے اُس کے عمالیقؔ پَیدا ہُؤا۔ سو عیسوؔ کی بِیوی عدّہؔ کے بیٹے یہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 और अमालीक़ थे। अमालीक़ इलीफ़ज़ की हरम तिमना का बेटा था। यह सब एसौ की बीवी अदा की औलाद में शामिल थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اور عمالیق تھے۔ عمالیق اِلی فز کی حرم تِمنع کا بیٹا تھا۔ یہ سب عیسَو کی بیوی عدہ کی اولاد میں شامل تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:12
10 حوالہ جات  

تُم کسی اِدُومی آدمی کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھنا کیونکہ وہ تمہارا بھایٔی ہی ہے۔ کسی مِصری کو بھی حقیر نہ جاننا کیونکہ تُم اُن کے مُلک میں ایک پردیسی کی مانند رہتے تھے۔


بنی لوطانؔ یہ ہیں: حَوریؔ اَور ہیمان۔ لوطانؔ کی ایک بہن بھی تھی جِس کا نام تِمنؔا تھا۔


تَب وہ لَوٹ کر عینؔ مِشپاتؔ (یعنی قادِسؔ آئے) اَور عمالیقیوں کے تمام مُلک کو اَور امُوریوں کو جو حَصّونؔ تامارؔ میں رہتے تھے، تسخیر کیا۔


بنی اِلیفزؔ: تیمانؔ، اومرؔ، ضیفوؔ، گعتامؔ اَور قِنٰز؛ تِمنع سے عمالیقؔ۔


اِلیفزؔ کے بیٹے یہ ہیں: تیمانؔ، اومرؔ، ضیفوؔ، گعتامؔ اَور قِنٰز۔


رِعوایلؔ کے بیٹے یہ ہیں: ناحات زیراحؔ شمّہ اَور مِزّہؔ۔ یہ عیسَوؔ کی بیوی بسِماتھؔ کے پوتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات