Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 عیسَوؔ کے بیٹے یہ ہیں: اِلیفزؔ، عیسَوؔ کی بیوی عدہؔ کا بیٹا اَور رِعوایلؔ عیسَوؔ کی بیوی بسِماتھؔ کا بیٹا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 عیسوؔ کے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔ الیِفزؔ عیسوؔ کی بِیوی عدّہؔ کا بیٹا اور رعوایلؔ عیسوؔ کی بِیوی بشامہؔ کا بیٹا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 एसौ की बीवी अदा का एक बेटा इलीफ़ज़ था जबकि उस की बीवी बासमत का एक बेटा रऊएल था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 عیسَو کی بیوی عدہ کا ایک بیٹا اِلی فز تھا جبکہ اُس کی بیوی باسمت کا ایک بیٹا رعوایل تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:10
5 حوالہ جات  

جَب عیسَوؔ چالیس بَرس کے ہویٔے تو اُنہُوں نے بیؔری حِتّی کی بیٹی یُودِتھؔ اَور ایلون حِتّی کی بیٹی بسِماتھؔ سے بیاہ کر لیا۔


سِعِیؔر کے پہاڑی مُلک کے اِدُومیوں کے باپ عیسَوؔ کا نَسب نامہ یہ ہے:


اِلیفزؔ کے بیٹے یہ ہیں: تیمانؔ، اومرؔ، ضیفوؔ، گعتامؔ اَور قِنٰز۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات