Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 35:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اِصحاقؔ ایک سَو اسّی بَرس کے ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور اِضحاقؔ ایک سَو اسی برس کا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28-29 इसहाक़ 180 साल का था जब वह उम्ररसीदा और ज़िंदगी से आसूदा होकर अपने बापदादा से जा मिला। उसके बेटे एसौ और याक़ूब ने उसे दफ़न किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28-29 اسحاق 180 سال کا تھا جب وہ عمر رسیدہ اور زندگی سے آسودہ ہو کر اپنے باپ دادا سے جا ملا۔ اُس کے بیٹے عیسَو اور یعقوب نے اُسے دفن کیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 35:28
5 حوالہ جات  

اَبراہامؔ کی کُل عمر ایک سَو پچہتّر بَرس کی ہُوئی


اَور یُوسیفؔ نے ایک سَو دس بَرس کا ہوکر وفات پائی اَور اُنہُوں نے اُن کی لاش میں خُوشبودار مَسالے بھر کر، اُنہیں مِصر ہی میں ایک تابُوت میں محفوظ کر دیا۔


اَور یعقوب مُلک مِصر میں سترہ سال اَور زندہ رہے اَور اُن کی کُل عمر ایک سَو سینتالیس سال کی تھی۔


اُس کے بعد اُس کا بھایٔی پیدا ہُوا جو اَپنے ہاتھ سے عیسَوؔ کی اِیڑی پکڑے ہویٔے تھا اِس لیٔے اُس کا نام یعقوب رکھا گیا۔ جَب رِبقہؔ نے اُن دونوں کو پیدا کیا تَب اِصحاقؔ کی عمر ساٹھ بَرس کی تھی۔


یعقوب نے فَرعوہؔ سے کہا، ”میری زندگی کے سفر کے ایک سَو تیس بَرس پُورے ہو چُکے ہیں۔ میری زندگی کے ایّام نہایت مُختصر اَور بےحد دُکھ بھرے ہیں۔ میں ابھی اَپنے آباؤاَجداد کی عمر کو نہیں پہُنچا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات