پیدایش 35:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ21 اِسرائیل نے پھر کُوچ کیا اَور مگدال عیدرؔ کے پرے خیمہ زن ہویٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور اِسرائیلؔ آگے بڑھا اور عدرؔ کے بُرج کی پرلی طرف اپنا ڈیرا لگایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 वहाँ से याक़ूब ने अपना सफ़र जारी रखा और मिजदल-इदर की परली तरफ़ अपने ख़ैमे लगाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 وہاں سے یعقوب نے اپنا سفر جاری رکھا اور مِجدل عِدر کی پرلی طرف اپنے خیمے لگائے۔ باب دیکھیں |