Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 34:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُن کی تجویز حمُورؔ اَور اُس کے بیٹے شِکیمؔ کو پسند آئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اُن کی باتیں حمورؔ اور اُس کے بیٹے سِکمؔ کو پسند آئِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 यह बातें हमोर और उसके बेटे सिकम को अच्छी लगीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 یہ باتیں حمور اور اُس کے بیٹے سِکم کو اچھی لگیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 34:18
3 حوالہ جات  

لیکن اگر تُم ختنہ کرانے پر راضی نہیں ہوتے، تو ہم اَپنی بہن کو لے کر چلے جایٔیں گے۔“


اُس نوجوان نے، جو اَپنے باپ کے خاندان میں نہایت باعزّت سمجھا جاتا تھا اُن کے کہنے پر عَمل کرنے میں بالکُل تاخیر نہ کی، کیونکہ وہ یعقوب کی بیٹی کا بےحد مُشتاق تھا۔


جَب یہ خبر فَرعوہؔ کے محل تک پہُنچی کہ یُوسیفؔ کے بھایٔی آئے ہیں تو فَرعوہؔ اَور اُس کے خدمت گار بہت خُوش ہویٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات