پیدایش 34:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ16 تَب ہم اَپنی بیٹیاں تُمہیں دیں گے اَور تمہاری بیٹیاں اَپنے لیٔے لیں گے۔ اَور ہم تمہارے درمیان بسیں گے، اَور تمہارے ساتھ مِل کر ایک قوم بَن جایٔیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور ہم اپنی بیٹِیاں تُمہیں دیں گے اور تُمہاری بیٹِیاں لیں گے اور تُمہارے ساتھ رہیں گے اور ہم سب ایک قوم ہو جائیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 फिर आपके बेटे-बेटियों के साथ हमारी शादियाँ हो सकेंगी और हम आपके साथ एक क़ौम बन जाएंगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 پھر آپ کے بیٹے بیٹیوں کے ساتھ ہماری شادیاں ہو سکیں گی اور ہم آپ کے ساتھ ایک قوم بن جائیں گے۔ باب دیکھیں |