Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 33:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 چنانچہ اُسی روز عیسَوؔ سِعِیؔر کے لیٔے روانہ ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 تب عیسوؔ اُسی روز اُلٹے پاؤں شعیر کو لَوٹا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उस दिन एसौ सईर के लिए और

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُس دن عیسَو سعیر کے لئے اور

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 33:16
4 حوالہ جات  

عیسَوؔ نے کہا، ”اَچھّا میں اَپنے لوگوں میں سے چند کو تمہارے پاس چھوڑے جاتا ہُوں۔“ یعقوب نے کہا، ”اِس کی کیا ضروُرت ہے؟ بس میرے آقا کی مہربانی مُجھ پر ہے یہی بہت ہے۔“


البتّہ یعقوب سُکّوتؔ چلےگئے اَور وہاں اُنہُوں نے اَپنے لیٔے ایک رہنے کے لئے ایک گھر اَور اَپنے مویشیوں کے لیٔے جھونپڑے بنائے۔ اِسی وجہ سے اُس مقام کا نام سُکّوتؔ پڑ گیا۔


تَب یعقوب نے اَپنے آگے اِدُوم کے مُلک میں جو سِعِیؔر کی سرزمین میں ہے اَپنے بھایٔی عیسَوؔ کے پاس قاصِد روانہ کئے۔


اَور فلسطینیوں کے سرداروں نے اُس عورت کے پاس جا کر کہا، ”اگر تُو اُس کو پھُسلا کر دریافت کر لے کہ اُس کی قُوّت کا راز کیا ہے اَور ہم کیوں کر اُس پر غالب آسکتے ہیں تاکہ ہم اُسے باندھ کر اُسے اِیذا پہُنچا سکیں، تو ہم میں سے ہر ایک تُجھے گیارہ سَو ثاقل چاندی دے گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات