پیدایش 30:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ28 لابنؔ نے مزید کہا، ”بتاؤ میری خدمت کے بدلے تمہاری اُجرت کیا ہوگی؟ مَیں تمہاری اُجرت بھی اَدا کرتا رہُوں گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اور یہ بھی کہا کہ مُجھ سے تُو اپنی اُجرت ٹھہرا لے اور مَیں تُجھے دِیا کرُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 अपनी उजरत ख़ुद मुक़र्रर करें तो मैं वही दिया करूँगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 اپنی اُجرت خود مقرر کریں تو مَیں وہی دیا کروں گا۔“ باب دیکھیں |