Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 30:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 لِیاہؔ پھر حاملہ ہُوئی اَور یعقوب سے اُسے چھٹا بیٹا پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور لیاہؔ پِھر حامِلہ ہُوئی اور یعقُوبؔ سے اُس کے چھٹا بیٹا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 इसके बाद वह एक और दफ़ा हामिला हुई। उसके छटा बेटा पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اِس کے بعد وہ ایک اَور دفعہ حاملہ ہوئی۔ اُس کے چھٹا بیٹا پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 30:19
6 حوالہ جات  

تَب لِیاہؔ نے کہا، ”خُدا نے مُجھے اَپنی خادِمہ اَپنے خَاوند کو دینے کے سبب سے اجر دیا۔“ اَور اُس نے اُس کا نام یِسَّکاؔر رکھا۔


تَب لِیاہؔ نے کہا، ”خُدا نے مُجھے بیش بہا تحفہ عنایت کیا ہے۔ اَب کی بار میرا خَاوند میرے ساتھ عِزّت سے پیش آئے گا کیونکہ میرے یہاں اُس سے چھ بیٹے ہو چُکے ہیں۔“ اِس لیٔے اُس نے اُس کا نام زبُولُون رکھا۔


لابنؔ کی دو بیٹیاں تھیں بڑی کا نام لِیاہؔ تھا اَور چُھوٹی کا راخلؔ تھا۔


زبُولُون کے بیٹے: سرد، ایلون اَور یحلی ایل۔


زبُولُون کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق یہ تھے: سرد جِس سے سردیوں کی برادری چلی؛ ایلون جِس سے ایلونیوں کی برادری چلی؛ اَور یحلی ایل جِس سے یحلی ایلی قبیلہ کی برادری چلی۔


زبُولُون کا ایک حِصّہ ہوگا جو مشرق سے مغرب تک یِسَّکاؔر کے حِصّہ کی سرحد سے ملحق ہوگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات