Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 3:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 لیکن یَاہوِہ خُدا نے آدمؔ کو پُکارا اَور پُوچھا، ”تُم کہاں ہو؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 تب خُداوند خُدا نے آدمؔ کو پُکارا اور اُس سے کہا کہ تُو کہاں ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 रब ख़ुदा ने पुकारकर कहा, “आदम, तू कहाँ है?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 رب خدا نے پکار کر کہا، ”آدم، تُو کہاں ہے؟“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 3:9
8 حوالہ جات  

تَب یَاہوِہ نے قائِنؔ سے فرمایا، ”تیرا بھایٔی ہابلؔ کہاں ہے؟“ اُس نے کہا، ”مُجھے مَعلُوم نہیں۔ کیا مَیں اَپنے بھایٔی کا نگہبان ہُوں؟“


اَور اُس نے کہا، ”اَے سارَیؔ کی لونڈی ہاگارؔ! تُم کہاں سے آئی ہو اَور کدھر جا رہی ہو؟“ ہاگارؔ نے جَواب دیا، ”میں اَپنی مالکن، سارَیؔ کے پاس سے فرار ہو گئی ہُوں۔“


لیکن یَاہوِہ اُس شہر اَور بُرج کو دیکھنے کے لیٔے جسے لوگ بنا رہے تھے نیچے اُتر آئے۔


اُنہُوں نے اَبراہامؔ سے پُوچھا، ”آپ کی بیوی سارہؔ کہاں ہے؟“ اَبراہامؔ نے کہا، ”وہ وہاں خیمہ میں ہے۔“


پھر گیحازیؔ اَندر جا کر اَپنے آقا الِیشعؔ کے سامنے کھڑا ہو گیا۔ الِیشعؔ نے اُس سے دریافت کیا، ”گیحازیؔ تُم کہاں گیٔے تھے؟“ گیحازیؔ نے جَواب دیا، ”آپ کا خادِم تو کہیں بھی نہیں گیا تھا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات