Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 29:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 جَب یعقوب نے اَپنے ماموں لابنؔ کی بیٹی راخلؔ کو اَور لابنؔ کی بھیڑوں کو دیکھا تو اُنہُوں نے جا کر کنوئیں کے مُنہ پر سے پتّھر کو لُڑھکا دیا اَور اَپنے ماموں کی بھیڑوں کو پانی پِلانے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 جب یعقُوبؔ نے اپنے ماموں لابنؔ کی بیٹی راخِلؔ کو اور اپنے ماموں لابنؔ کے ریوڑ کو دیکھا تو وہ نزدِیک گیا اور پتھّر کو کُنوئیں کے مُنہ پر سے ڈُھلکا کر اپنے ماموں لابنؔ کے ریوڑ کو پانی پلایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 जब याक़ूब ने राख़िल को मामूँ लाबन के रेवड़ के साथ आते देखा तो उसने कुएँ के पास जाकर पत्थर को लुढ़काकर मुँह से हटा दिया और भेड़-बकरियों को पानी पिलाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 جب یعقوب نے راخل کو ماموں لابن کے ریوڑ کے ساتھ آتے دیکھا تو اُس نے کنوئیں کے پاس جا کر پتھر کو لُڑھکا کر منہ سے ہٹا دیا اور بھیڑبکریوں کو پانی پلایا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 29:10
4 حوالہ جات  

اَور کچھ چرواہے بھی وہاں چلے آئے جنہوں نے اُن کو وہاں سے ہٹا دیا، لیکن مَوشہ اُٹھے اَور اُن کی مدد کو آ گئے اَور اُنہُوں نے اُن کے گلّہ کو پانی پِلایا۔


وہ ابھی اُن سے باتیں کر ہی رہے تھے کہ راخلؔ اَپنے باپ کی بھیڑوں کو لے کر آ پہُنچی کیونکہ وُہی اُن کی گلّہ بان تھی۔


تَب یعقوب نے راخلؔ کو چُوما اَور یعقوب زاروقطار رونے لگے۔


مِدیان کے ایک کاہِنؔ کی سات بیٹیاں تھیں۔ وہ اَپنے باپ کی بھیڑ بکریوں کو پانی پِلانے کے لیٔے آئیں تاکہ پانی کنوئیں سے نکال کر حوض میں بھر دیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات