Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 27:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 تو رِبقہؔ نے اَپنے بیٹے یعقوب سے کہا، ”دیکھو، مَیں نے تمہارے باپ کو اَپنے بیٹے عیسَوؔ سے یہ کہتے سُنا ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 تب رِبقہؔ نے اپنے بیٹے یعقُوبؔ سے کہا کہ دیکھ مَیں نے تیرے باپ کو تیرے بھائی عیسوؔ سے یہ کہتے سُنا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 “अभी अभी मैंने तुम्हारे अब्बू को एसौ से यह बात करते हुए सुना कि

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 ”ابھی ابھی مَیں نے تمہارے ابو کو عیسَو سے یہ بات کرتے ہوئے سنا کہ

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 27:6
3 حوالہ جات  

اِصحاقؔ جسے شِکار کا گوشت بہت پسند تھا عیسَوؔ سے پیار کرتا تھا لیکن رِبقہؔ یعقوب کو پیار کرتی تھی۔


جَب اِصحاقؔ اَپنے بیٹے عیسَوؔ سے باتیں کر ہی رہے تھے تَب رِبقہؔ اُن کی باتیں سُن رہی تھی۔ جَب عیسَوؔ شِکار مار کر لانے کے لیٔے جنگل کی طرف روانہ ہُوا،


’میرے لیٔے شِکار مار لاؤ اَور نہایت لذیذ کھانا تیّار کرو تاکہ میں اَپنی موت سے پہلے یَاہوِہ کی حُضُوری میں تُمہیں برکت دُوں۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات