پیدایش 27:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ5 جَب اِصحاقؔ اَپنے بیٹے عیسَوؔ سے باتیں کر ہی رہے تھے تَب رِبقہؔ اُن کی باتیں سُن رہی تھی۔ جَب عیسَوؔ شِکار مار کر لانے کے لیٔے جنگل کی طرف روانہ ہُوا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور جب اِضحاقؔ اپنے بیٹے عیسوؔ سے باتیں کر رہا تھا تو رِبقہؔ سُن رہی تھی اور عیسوؔ جنگل کو نِکل گیا کہ شِکار مار کر لائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 रिबक़ा ने इसहाक़ की एसौ के साथ बातचीत सुन ली थी। जब एसौ शिकार करने के लिए चला गया तो उसने याक़ूब से कहा, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 رِبقہ نے اسحاق کی عیسَو کے ساتھ بات چیت سن لی تھی۔ جب عیسَو شکار کرنے کے لئے چلا گیا تو اُس نے یعقوب سے کہا، باب دیکھیں |