Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 27:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اِصحاقؔ نے یعقوب کو نہیں پہچانا کیونکہ اُن کے ہاتھ اُس کے بھایٔی عیسَوؔ کی مانند بال والے تھے۔ لہٰذا اِصحاقؔ نے یعقوب کو برکت دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور اُس نے اُسے نہ پہچانا اِس لِئے کہ اُس کے ہاتھوں پر اُس کے بھائی عیسوؔ کے ہاتھوں کی طرح بال تھے۔ سو اُس نے اُسے دُعا دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 यों उसने फ़रेब खाया। चूँकि याक़ूब के हाथ एसौ के हाथ की मानिंद थे इसलिए उसने उसे बरकत दी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 یوں اُس نے فریب کھایا۔ چونکہ یعقوب کے ہاتھ عیسَو کے ہاتھ کی مانند تھے اِس لئے اُس نے اُسے برکت دی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 27:23
6 حوالہ جات  

ایمان ہی سے حضرت اِصحاقؔ نے اَپنے دونوں بیٹوں، یعقوب اَور عیسَوؔ کو اُن کے مُستقبِل کے لحاظ سے برکت بخشی۔


اَور رِبقہؔ نے اُن کے ہاتھوں اَور گردن کے چِکنے حِصّہ پر بکری کے بچّوں کی کھال لپیٹ دی۔


یعقوب اَپنے باپ اِصحاقؔ کے نزدیک گئے اَور اُنہُوں نے اُنہیں چھُوا اَور کہا، ”آواز تو یعقوب کی سِی ہے لیکن ہاتھ عیسَوؔ کے سے ہیں۔“


اِصحاقؔ نے پُوچھا، ”کیا واقعی تُو میرا بیٹا عیسَوؔ ہی ہے؟“ یعقوب نے جَواب دیا، ”میں ہی ہُوں۔“


تَب یعقوب نے اَپنی ماں رِبقہؔ سے کہا، ”لیکن میرے بھایٔی عیسَوؔ کے جِسم پر گھنے بال ہیں اَور مَیں اَیسا آدمی ہُوں جِس کی جِلد ملائم ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات