Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 27:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 تَب اُسے اَپنے اَبّا کے پاس لے جانا تاکہ وہ اُسے کھایٔیں اَور اَپنے مرنے سے پہلے تُمہیں برکت دیں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور تُو اُسے اپنے باپ کے آگے لے جانا تاکہ وہ کھائے اور اپنے مَرنے سے پیشتر تُجھے دُعا دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 तुम यह खाना उसके पास ले जाओगे तो वह उसे खाकर मरने से पहले तुम्हें बरकत देगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 تم یہ کھانا اُس کے پاس لے جاؤ گے تو وہ اُسے کھا کر مرنے سے پہلے تمہیں برکت دے گا۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 27:10
3 حوالہ جات  

گلّے میں جا کر بکری کے دو بہترین بچّے لاکر مُجھے دو تاکہ مَیں تمہارے باپ کے لیٔے اُن کی پسند کا لذیذ کھانا تیّار کر سکوں۔


تَب یعقوب نے اَپنی ماں رِبقہؔ سے کہا، ”لیکن میرے بھایٔی عیسَوؔ کے جِسم پر گھنے بال ہیں اَور مَیں اَیسا آدمی ہُوں جِس کی جِلد ملائم ہے۔


تَب خادِم نے دعا کی، ”اَے یَاہوِہ، میرے آقا اَبراہامؔ کے خُدا، آج مُجھے کامیابی بخش اَور میرے آقا اَبراہامؔ پر مہربان ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات