Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 26:35 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 وہ اِصحاقؔ اَور رِبقہؔ کے لیٔے وبالِ جان بَن گئیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 اور وہ اِضحاقؔ اور رِبقہؔ کے لِئے وبالِ جان ہُوئِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 यह औरतें इसहाक़ और रिबक़ा के लिए बड़े दुख का बाइस बनीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 یہ عورتیں اسحاق اور رِبقہ کے لئے بڑے دُکھ کا باعث بنیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 26:35
5 حوالہ جات  

تَب رِبقہؔ نے اِصحاقؔ سے کہا، ”میں اِن حِتّی لڑکیوں کی وجہ سے زندگی سے بیزار آ چُکی ہُوں۔ اگر یعقوب اِس مُلک کی لڑکیوں میں سے جَیسا کہ یہ حِتّی لڑکیاں ہیں، کسی کے ساتھ بیاہ کرےگا تو میرا جینا دوبھر ہو جائے گا۔“


تو عیسَوؔ کو احساس ہُوا کہ اُن کے باپ اِصحاقؔ کو کنعانی لڑکیاں کِس قدر بُری لگتی ہیں۔


تو خُدا کے بیٹوں نے دیکھا کہ آدمیوں کی بیٹیاں خُوبصورت ہیں، اَور اُنہُوں نے جِن جِن کو چُنا اُن سے شادی کرلی۔


یَاہوِہ کی جو آسمان اَور زمین کا خُدا ہے، قَسم کھاؤ کہ تُم میرے بیٹے کو کنعانیوں کی بیٹیوں میں سے جِن کے درمیان مَیں رہتا ہُوں، کسی سے بھی شادی نہیں کرنے دوگے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات