Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 26:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 تَب اِصحاقؔ نے اُن کے لیٔے ضیافت تیّار کی اَور اُنہُوں نے کھا پی کر خُوشی منائی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 تب اُس نے اُن کے لِئے ضِیافت تیّار کی اور اُنہوں نے کھایا پِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 इसहाक़ ने उनकी ज़ियाफ़त की, और उन्होंने खाया और पिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 اسحاق نے اُن کی ضیافت کی، اور اُنہوں نے کھایا اور پیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 26:30
8 حوالہ جات  

جَب اُس نے بہت ہی اِصرار کیا تو وہ اُس کے ساتھ گیٔے اَور اُس کے گھر میں داخل ہو گئے۔ اُس نے بے خمیری روٹی پکا کر اُن کے لیٔے کھانا تیّار کیا اَور اُنہُوں نے کھایا۔


سَب کے ساتھ کوشش کرکے صلاح و سلامتی سے رہو اَور اُس پاکیزگی کے طالب رہو جِس کے بغیر کویٔی خُداوؔند کو نہ دیکھے گا۔


جہاں تک ممکن ہو ہر اِنسان کے ساتھ صُلح سے رہو۔


اَور یعقوب نے اُس پہاڑی مقام پر قُربانی گزرانی اَور اَپنے رشتہ داروں کو کھانے پر مدعو کیا۔ اُنہُوں نے کھانا کھایا اَور رات وہیں گزاری۔


بغیر بُڑبُڑائے ایک دُوسرے کی مہمان نوازی میں لگے رہو۔


اَور وہ لڑکا بڑھا اَور اُس کا دُودھ چھُڑایا گیا اَور جِس دِن اِصحاقؔ کا دُودھ چھُڑایا گیا اُس دِن اَبراہامؔ نے ایک بڑی ضیافت کی۔


دُوسرے دِن علی الصبح اُنہُوں نے قَسم کھا کر آپَس میں عہد کر لیا۔ تَب اِصحاقؔ نے اُنہیں رخصت کر دیا اَور وہ سلامتی کے ساتھ وہاں سے چلے گیٔے۔


پھر مَوشہ کے سسُر یتروؔ نے خُدا کے لیٔے سوختنی نذر اَور ذبیحے چڑھائے اَور اَہرونؔ اَور بنی اِسرائیل کے سَب بُزرگ مَوشہ کے سسُر کے ساتھ خُدا کے حُضُور کھانا کھانے آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات