پیدایش 26:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ19 جَب اِصحاقؔ کے خادِم وادی میں کھدائی کر رہے تھے تو اُنہیں تازہ پانی کا ایک کنواں مِلا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور اِضحاقؔ کے نوکروں کو وادی میں کھودتے کھودتے بہتے پانی کا ایک سوتا مِل گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 इसहाक़ के नौकरों को वादी में खोदते खोदते ताज़ा पानी मिल गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 اسحاق کے نوکروں کو وادی میں کھودتے کھودتے تازہ پانی مل گیا۔ باب دیکھیں |