پیدایش 25:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ15 حددؔ، تیماؔ، یطُورؔ، نافیشؔ اَور قِدمہؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 حددؔ اور تَیماؔ اور یطُورؔ اور نفیسؔ اور قِدمہؔ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 हदद, तैमा, यतूर, नफ़ीस और क़िदमा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 حدد، تیما، یطور، نفیس اور قِدمہ۔ باب دیکھیں |
جَب ایُّوب کے تینوں دوستوں کو اُن کی تمام مُصیبتوں اَور دردناک حالات کی خبر مِلی جو ایُّوب پر نازل ہُوئی تھیں، تو تینوں اَپنے اَپنے گھر سے ایُّوب سے مِلنے آئے، تیمانؔ سے اِلیفزؔ، شوحی سے بِلددؔ اَور نَعمات سے صُوفرؔ۔ اِن تینوں نے آپَس میں عہد کیا تھا کہ جا کر ایُّوب سے ہمدردی جتائیں گے اَور اُنہیں تسلّی دیں گے۔