Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَبراہامؔ نے فرمایا، ”خبردار تُم میرے بیٹے کو وہاں ہرگز واپس نہ لے جانا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 تب ابرہامؔ نے اُس سے کہا خبردار تُو میرے بیٹے کو وہاں ہرگِز نہ لے جانا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 इब्राहीम ने कहा, “ख़बरदार! उसे हरगिज़ वापस न ले जाना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 ابراہیم نے کہا، ”خبردار! اُسے ہرگز واپس نہ لے جانا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:6
7 حوالہ جات  

مگر ہم اُن میں سے نہیں ہیں جو پیچھے ہٹ کر تباہ ہو جاتے ہیں، بَلکہ ہم اُن میں سے ہیں جو ایمان رکھ کر نَجات پاتے ہیں۔


المسیح نے ہمیں آزاد کر دیا تاکہ ہم ہمیشہ آزاد رہیں۔ پس ثابت قدم رہو، اَور دوبارہ غُلامی کے جُوئے میں مت جُتو۔


ایمان ہی کے سبب سے وہ وعدہ کیٔے ہویٔے اُس مُلک میں ایک اجنبی کی مانند رہنے لگے؛ حضرت اَبراہامؔ خیموں میں رہتے تھے اَور اِسی طرح حضرت اِصحاقؔ اَور یعقوب نے بھی زندگی گُزاری، جو حضرت اَبراہامؔ کے ساتھ اُسی وعدہ کے وارِث تھے۔


خادِم نے اَبراہامؔ سے پُوچھا، ”اگر وہاں کی کویٔی عورت میرے ساتھ اِس مُلک میں آنے کو راضی نہ ہو تو کیا میں آپ کے بیٹے کو اُس مُلک میں واپس لے جاؤں جہاں سے آپ آئے ہیں؟“


اگر وہ عورت تمہارے ساتھ آنا نہ چاہے، تو تُم میری اِس قَسم سے بَری ہو جاؤگے۔ پر تُم میرے بیٹے کو وہاں نہ لے جانا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات