پیدایش 24:58 - اُردو ہم عصر ترجُمہ58 چنانچہ اُنہُوں نے رِبقہؔ کو بُلاکر پُوچھا، ”کیا تُم اِس شخص کے ساتھ جاؤگی؟“ رِبقہؔ نے کہا، ”ہاں، میں جاؤں گی۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس58 تب اُنہوں نے رِبقہؔ کو بُلا کر اُس سے پُوچھا کیا تُو اِس آدمی کے ساتھ جائے گی؟ اُس نے کہا جاؤں گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस58 उन्होंने रिबक़ा को बुलाकर उससे पूछा, “क्या तू अभी इस आदमी के साथ जाना चाहती है?” उसने कहा, “जी, मैं जाना चाहती हूँ।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن58 اُنہوں نے رِبقہ کو بُلا کر اُس سے پوچھا، ”کیا تُو ابھی اِس آدمی کے ساتھ جانا چاہتی ہے؟“ اُس نے کہا، ”جی، مَیں جانا چاہتی ہوں۔“ باب دیکھیں |