پیدایش 24:57 - اُردو ہم عصر ترجُمہ57 تَب اُنہُوں نے کہا، ”ہم رِبقہؔ کو بُلاکر اِس بارے میں اُس سے پُوچھتے ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس57 اُنہوں نے کہا ہم لڑکی کو بُلا کر پُوچھتے ہیں کہ وہ کیا کہتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस57 उन्होंने कहा, “चलें, हम लड़की को बुलाकर उसी से पूछ लेते हैं।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن57 اُنہوں نے کہا، ”چلیں، ہم لڑکی کو بُلا کر اُسی سے پوچھ لیتے ہیں۔“ باب دیکھیں |