Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 خادِم نے اَبراہامؔ سے پُوچھا، ”اگر وہاں کی کویٔی عورت میرے ساتھ اِس مُلک میں آنے کو راضی نہ ہو تو کیا میں آپ کے بیٹے کو اُس مُلک میں واپس لے جاؤں جہاں سے آپ آئے ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اُس نوکر نے اُس سے کہا شاید وہ عَورت اِس مُلک میں میرے ساتھ آنا نہ چاہے تو کیا مَیں تیرے بیٹے کو اُس مُلک میں جہاں سے تُو آیا پِھر لے جاؤں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 उसके नौकर ने कहा, “शायद वह औरत मेरे साथ यहाँ आना न चाहे। क्या मैं इस सूरत में आपके बेटे को उस वतन में वापस ले जाऊँ जिससे आप निकले हैं?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اُس کے نوکر نے کہا، ”شاید وہ عورت میرے ساتھ یہاں آنا نہ چاہے۔ کیا مَیں اِس صورت میں آپ کے بیٹے کو اُس وطن میں واپس لے جاؤں جس سے آپ نکلے ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:5
8 حوالہ جات  

اَور اگر تُم سچّائی، راستی اَور صداقت سے ’زندہ یَاہوِہ کی قَسم کھاؤ،‘ تَب دُنیا کی تمام قومیں تمہارے باعث برکت پائیں گی، اَور یَاہوِہ پر فخر کریں گی۔“


ہر ہوشیار آدمی سوچ سمجھ کر کام کرتا ہے، لیکن احمق اَپنی حماقت کا مظاہرہ کرتا ہے۔


تُم یَاہوِہ اَپنے خُدا کا نام بے مقصد نہ لینا کیونکہ جو کویٔی اُن کا نام بے مقصد لے گا یَاہوِہ اُسے بے سزا نہیں چھوڑیں گے۔


لیکن اگر تُم اِنکار کرو اَور اُنہیں جانے نہ دوگے،


چنانچہ اُنہُوں نے رِبقہؔ کو بُلاکر پُوچھا، ”کیا تُم اِس شخص کے ساتھ جاؤگی؟“ رِبقہؔ نے کہا، ”ہاں، میں جاؤں گی۔“


بَلکہ میرے وطن میں میرے اَپنے رشتہ داروں کے پاس جا کر میرے بیٹے اِصحاقؔ کے لیٔے بیوی لاؤگے۔“


اَبراہامؔ نے فرمایا، ”خبردار تُم میرے بیٹے کو وہاں ہرگز واپس نہ لے جانا۔


”تَب مَیں نے اَپنے آقا سے پُوچھا، ’اگر وہ عورت میرے ساتھ آنا نہ چاہے تو کیا ہوگا؟‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات