Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:41 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 اَور جَب تُم میری برادری والوں میں پہُنچ جاؤ تَب میری اِس قَسم سے بَری ہو جاؤگے اَور اگر وہ تُمہیں لڑکی دینے سے اِنکار کریں، تَب بھی تُم میری قَسم سے بَری ہو جاؤگے۔‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

41 اور جب تُو میرے خاندان میں جا پُہنچے گا تب میری قَسم سے چُھوٹے گا اور اگر وہ کوئی لڑکی نہ دیں تو بھی تُو میری قَسم سے چُھوٹا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 लेकिन अगर तुम मेरे रिश्तेदारों के पास जाओ और वह इनकार करें तो फिर तुम अपनी क़सम से आज़ाद होगे।’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 لیکن اگر تم میرے رشتے داروں کے پاس جاؤ اور وہ انکار کریں تو پھر تم اپنی قَسم سے آزاد ہو گے۔‘

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:41
3 حوالہ جات  

اگر وہ عورت تمہارے ساتھ آنا نہ چاہے، تو تُم میری اِس قَسم سے بَری ہو جاؤگے۔ پر تُم میرے بیٹے کو وہاں نہ لے جانا۔“


تُم یہاں اِس لیٔے کھڑے ہو کہ یَاہوِہ اَپنے خُدا کے ساتھ اُس عہد میں شریک ہو جاؤ، جسے یَاہوِہ آج کے دِن تمہارے ساتھ قَسم کھا کر باندھ رہے ہیں۔


”اَور آج جَب مَیں چشمہ پر پہُنچا تو مَیں نے کہا، ’اَے یَاہوِہ، میرے آقا اَبراہامؔ کے خُدا! اگر آپ کی مرضی ہو تو میرے اِس سفر کو مُبارک کیجئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات