پیدایش 24:36 - اُردو ہم عصر ترجُمہ36 میرے آقا کی بیوی سارہؔ کے بُڑھاپے میں ایک بیٹا پیدا ہُوا اَور اَبراہامؔ نے اُسے اَپنا سَب کچھ دے دیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 اور میرے آقا کی بِیوی سارہؔ کے جب وہ بُڑھیا ہو گئی اُس سے ایک بیٹا ہُؤا۔ اُسی کو اُس نے اپنا سب کُچھ دے دِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस36 जब मेरे मालिक की बीवी बूढ़ी हो गई थी तो उसके बेटा पैदा हुआ था। इब्राहीम ने उसे अपनी पूरी मिलकियत दे दी है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 جب میرے مالک کی بیوی بوڑھی ہو گئی تھی تو اُس کے بیٹا پیدا ہوا تھا۔ ابراہیم نے اُسے اپنی پوری ملکیت دے دی ہے۔ باب دیکھیں |